-
-
الیکشن کمیشن آزاد کشمیر کا پی ٹی آئی کو رجسٹرڈ کرنے کے حوالے سے ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے کا فیصلہ۔
-
-
-
-
-
-
ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے اپنے بیان میں کہا کہ تنازع کے دوران بھی ایران ہتھیاروں کی پیداوار برقرار رکھنے میں کامیاب رہا اور اس کی عسکری صلاحیت مزید مستحکم ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران کے پاس ضرورت پڑنے پر جنگ جاری رکھنے کی مکمل صلاحیت موجود ہے، تاہم تہران جنگ کا خواہاں نہیں اور خطے میں استحکام اور امن کو ترجیح دیتا ہے۔
-
شوکت نواز میر نے اپنے بیان میں کہا کہ 12 افراد تو جا چکے ہیں، تاہم اگر باقی 41 نے بھی حالات کا ادراک نہ کیا تو قوم کے بدلتے ہوئے مزاج اور تیور سیاسی منظرنامے پر گہرے اثرات مرتب کریں گے۔ انہوں نے 9 جون کو “یومِ جنون” قرار دیتے ہوئے عوامی ردعمل اور سیاسی شعور کی اہمیت پر زور دیا۔
-
قرار داد آل پارٹیز اجلاس03 جون 2026بمقام ایوانِ وزیر اعظم مظفرآباد آج کے کل جماعتی اجلاس میں شامل سیاسی و مذہبی جماعتوں کے قائدین نے متفقہ طور پر درج ذیل قرار داد منظور کی: اس اجلاس میں شرکت کے لیے عوامی ایکشن کمیٹی کے قائدین کو بھی دعوت دی گئی تھی لیکن انتظار کے باوجود وہ اس مشاورتیں جمہوری عمل کا حصہ نہیں بنے۔یہ اجلاس جموں و کشمیر کے عوام کی اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں اور بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ حق خودارادیت کے حصول کے لیے جاری جائز جدوجہد کی مکمل حمایت کا اعادہ کرتا…