Skip to content
گورکھ دھندا

ہر خبر کے پیچھے ایک اور خبر ہے

  • تازہ خبریں
  • سیاست
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • تعلیم
  • کھیل
  • ویڈیوز
  • تازہ خبریں
  • سیاست
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • تعلیم
  • کھیل
  • ویڈیوز
  • تازہ خبریں - سیاست

    عامر متین کا انتباہ: گلگت بلتستان میں خطرناک کھیل رچایا جا رہا ہے، حکمرانوں کو اس خطے کی حساسیت کا اندازہ نہیں۔

    June 5, 2026

    سینیئر صحافی اور تجزیہ کار عامر متین نے گلگت بلتستان کی موجودہ سیاسی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکمرانوں کو خبردار کیا ہے۔ اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان میں ایک بہت خطرناک کھیل رچایا جا رہا ہے جو پاکستان کی بقا کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔ انہوں نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کو دبانے کی کوششوں میں کہیں پاکستان کا بین الاقوامی کیس ہی خراب نہ ہو جائے، کیونکہ مقبوضہ کشمیر کے لوگ دیکھ رہے ہیں کہ ہم یہاں کیا ماڈل بنا رہے ہیں۔ عامر متین نے واضح…

    Continue Reading
  • تازہ خبریں - سیاست

    فیصل ممتاز راٹھور کا شوکت نواز میر کو فون، اے پی سی کی دعوت دینے گھر آنے کی خواہش پر شوکت نواز میر کا دبے الفاظ میں انکار

    June 5, 2026

    آزاد کشمیر کی حالیہ سیاسی صورتحال کے تناظر میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں فیصل ممتاز راٹھور نے عوامی رہنما شوکت نواز میر سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ گفتگو کے دوران فیصل ممتاز راٹھور نے آل پارٹیز کانفرنس (APC) کی باضابطہ دعوت دینے کے لیے شوکت نواز میر کے گھر آنے کی خواہش کا اظہار کیا۔ تاہم، شوکت نواز میر نے حکومت کی اس سفارتی کوشش کا مثبت جواب دینے کے بجائے انتہائی محتاط اور دبے الفاظ میں ان کے گھر آنے اور دعوت قبول کرنے سے معذرت کر لی، جس سے یہ واضح ہوتا ہے…

    Continue Reading
  • تازہ خبریں - سیاست

    شوکت نواز میر کا اعلان: کسی اے پی سی کے ڈرامے کا حصہ نہیں بنیں گے، مہاجرین کی تمام 12 نشستیں ختم کرنی ہوں گی۔

    June 5, 2026

    کشمیر کے نامور تاجر اور عوامی رہنما شوکت نواز میر نے حکومت اور سیاسی جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس (APC) کو سخت الفاظ میں مسترد کرتے ہوئے اسے ایک “ڈرامہ” قرار دیا ہے۔ اپنے ایک دبنگ بیان میں انہوں نے واضح کیا ہے کہ وہ اس نوعیت کے کسی بھی سیاسی ڈرامے کا حصہ بنیں گے اور نہ ہی احتجاجی کال سے پیچھے ہٹیں گے۔ شوکت نواز میر کا کہنا تھا کہ حکومت کو ہر صورت مہاجرین کی تمام 12 کی 12 نشستیں ختم کرنی ہوں گی اور وہ ایک بھی سیٹ پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ یا کمپرومائیز…

    Continue Reading
  • تازہ خبریں - سیاست

    شیخ رشید کی 50 سال بعد وکالت میں واپسی بار نے رکنیت تاحیات بحال کر دی

    June 5, 2026

    عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سینیئر سیاستدان شیخ رشید احمد کے حوالے سے ایک بڑی خبر سامنے آئی ہے جہاں وہ تقریباً 50 سال کے طویل عرصے کے بعد دوبارہ وکالت کے شعبے میں سرگرم ہو رہے ہیں۔ بار کونسل نے ایک اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے شیخ رشید احمد کی تاحیات رکنیت کو مکمل طور پر بحال کر دیا ہے۔ اس بحالی کے بعد شیخ رشید احمد اب ایک بار پھر قانونی محاذ پر وکلا کی حیثیت سے عدالتوں میں پیش ہو سکیں گے۔ ان کی وکالت میں اس غیر متوقع واپسی کو سیاسی اور قانونی حلقوں میں…

    Continue Reading
  • تازہ خبریں - سیاست

    فیصل ممتاز راٹھور: کوشش ہوگی عوام 9 جون کو سڑکوں پر نہ آئیں، اگر آ گئے تو طاقت کے بجائے ٹھنڈا پانی پلائیں گے۔

    June 5, 2026

    Continue Reading
  • تازہ خبریں - سیاست

    بلاول بھٹو کی شیخ رشید سے اہم ملاقات؛ ماضی کی تلخیاں بھلا کر پیپلز پارٹی میں شمولیت کی دعوت دے دی۔

    June 5, 2026

    پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کے درمیان ایک اہم ملاقات ملاقات کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے ماضی کی سیاسی تلخیوں کو پسِ پشت ڈال کر شیخ رشید احمد کو پیپلز پارٹی میں شمولیت کی دعوت دی اس موقع پر شیخ رشید احمد نے فوری طور پر کوئی حتمی فیصلہ دینے کے بجائے مؤقف اختیار کیا کہ وہ اپنے قریبی دوستوں اور سیاسی ساتھیوں سے مشاورت کے بعد ہی اس حوالے سے حتمی جواب دیں گے

    Continue Reading
  • تازہ خبریں - سیاست

    اسلام آباد اجلاس کا فیصلہ: مہاجرین کی نشستوں اور ریاستی رٹ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، انتخابات شیڈول کے مطابق ہوں گے

    June 5, 2026

    بریکنگ نیوز وزیراعظم پاکستان کی صدارت میں اسلام آباد اجلاس میں سیکیورٹی اداروں، وفاقی وزراء اور مذاکراتی کمیٹی کی بریفنگ کے بعد فیصلہ سامنے آگیا۔ذرائع کے مطابق مہاجرین سیٹوں اور ریاستی رٹ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ 3 جون کی مظفرآباد اے پی سی میں سیاسی جماعتیں اپنا مؤقف دیں گی، جبکہ انتخابات آئین اور شیڈول کے مطابق کرانے پر اتفاق کیا گیا۔ کاشف میر

    Continue Reading
  • تازہ خبریں - سیاست

    مہاجرین کی سیٹیں ختم نہیں ہونے دیں گے، آزاد کشمیر کے آئین سے کھلواڑ ناکام بنائیں: راجہ فاروق حیدر

    June 5, 2026

    لیگ کی حکومت بنے یا نہ بنے لیکن مہاجرین کی سیٹیں ختم نہیں ہونے دیں گے، وزیراعظم پاکستان، آزادکشمیر کے آئین کے ساتھ کھلواڑ کی کوششوں کو ناکام بنائیں۔ راجہ فاروق حیدر کی ایکشن کمیٹی کے موقف پر شدید تنقید

    Continue Reading
  • تازہ خبریں - سیاست

    ٹاک شو میں بجلی کے بلوں پر تکرار: ابصار عالم کے سوال پر حنیف عباسی کا دفاعی موقف

    June 1, 2026

    Continue Reading
  • تازہ خبریں - سیاست - ویڈیوز

    جون تک الیکشن شیڈول، گلگت بلتستان و آزاد کشمیر کی صورتحال اور پیپلز پارٹی کا مستقبل! چیف الیکشن کمشنر کا واضح مؤقف

    May 31, 2026

    Continue Reading
 Older Posts
Newer Posts 

بریکنگ نیوز

  • حفیظ اللہ نیازی کا دعویٰ، خیبر پختونخوا کو مشرقی پاکستان بنانے کے مشن کا آغاز ہو گیا
  • معید پیرزادہ کا پاکستانی جرنیلوں پر تنقیدی تبصرہ، کہا پہلے ان باتوں پر غصہ آتا تھا
  • محمود خان اچکزئی کی جمہوریت کے لیے کھڑے ہونے کی اپیل، خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو پیغام
Graceful Theme by Optima Themes