تازہ خبریں - سیاست

قوم کا مزاج بدل رہا ہے، باقی 41 نے بھی سوچ نہ بدلی تو نتائج مختلف ہوں گے: شوکت نواز میر

شوکت نواز میر نے اپنے بیان میں کہا کہ 12 افراد تو جا چکے ہیں، تاہم اگر باقی 41 نے بھی حالات کا ادراک نہ کیا تو قوم کے بدلتے ہوئے مزاج اور تیور سیاسی منظرنامے پر گہرے اثرات مرتب کریں گے۔ انہوں نے 9 جون کو “یومِ جنون” قرار دیتے ہوئے عوامی ردعمل اور سیاسی شعور کی اہمیت پر زور دیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *