تازہ خبریں - سیاست پی ٹی آئی رجسٹریشن کیس: الیکشن کمیشن آزاد کشمیر کی سپریم کورٹ میں اپیل June 24, 2026 الیکشن کمیشن آزاد کشمیر کا پی ٹی آئی کو رجسٹرڈ کرنے کے حوالے سے ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے کا فیصلہ۔