تازہ خبریں - سیاست

جنگ نہیں چاہتے، مگر طویل مقابلے کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں: عباس عراقچی

ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے اپنے بیان میں کہا کہ تنازع کے دوران بھی ایران ہتھیاروں کی پیداوار برقرار رکھنے میں کامیاب رہا اور اس کی عسکری صلاحیت مزید مستحکم ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران کے پاس ضرورت پڑنے پر جنگ جاری رکھنے کی مکمل صلاحیت موجود ہے، تاہم تہران جنگ کا خواہاں نہیں اور خطے میں استحکام اور امن کو ترجیح دیتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *