معید پیرزادہ کا پاکستانی جرنیلوں سے متعلق تنقیدی بیان
تازہ خبریں - سیاست

معید پیرزادہ کا پاکستانی جرنیلوں پر تنقیدی تبصرہ، کہا پہلے ان باتوں پر غصہ آتا تھا

معروف تجزیہ کار معید پیرزادہ نے پاکستانی جرنیلوں کے حوالے سے ایک سخت تنقیدی بیان دیا ہے، جس میں انہوں نے ماضی میں سامنے آنے والی بعض باتوں کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کیا۔

معید پیرزادہ کا کہنا تھا کہ چند سال پہلے ایسی باتیں سن کر انہیں غصہ آتا تھا، تاہم اب انہیں محسوس ہوتا ہے کہ وہ باتیں درست تھیں۔ انہوں نے اپنے بیان میں پاکستانی جرنیلوں پر تنقید کرتے ہوئے الزام لگایا کہ انہوں نے پوری دنیا کو بے وقوف بنایا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *