پاکستان پیپلز پارٹی کا آزاد کشمیر انتخابات 2026 کے لیے 36 حلقوں میں امیدواروں کا اعلان، کئی رہنماؤں کو ٹکٹ نہ مل سکا۔
تازہ خبریں - سیاست

پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر انتخابات 2026 کے لیے 36 حلقوں میں امیدواروں کا اعلان کر دیا

پاکستان پیپلز پارٹی نے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی انتخابات 2026 کے لیے 36 حلقوں میں اپنے امیدواروں کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ کاشف میر کے مطابق اس فہرست میں کئی اہم اور سینئر رہنماؤں کو ٹکٹ جاری نہیں کیا جا سکا جن میں سردار تنویر الیاس، ضیاء القمر، علی شان سونی، سردار احمد صغیر اور ولید انقلابی شامل ہیں۔ ان رہنماؤں کو ان کے اپنے حلقہ انتخاب میں بھی ٹکٹ نہ مل سکا جس سے پارٹی کے اندر ناراضگی کی لہر پیدا ہونے کا امکان ہے۔ یہ اعلان آزاد کشمیر کی سیاسی صورتحال میں ایک اہم پیش رفت ہے۔

میرپور
LA-1: افسر شاہد
LA-2: قاسم مجید
LA-3: یاسر سلطان
LA-4: چوہدری صہیب ارشد

بھمبر
LA-5: چوہدری پرویز اشرف

کوٹلی
LA-8: ملک ظفر
LA-9: جاوید اقبال بھڈھانوی
LA-10: چوہدری یاسین
LA-11: چوہدری اخلاق
LA-12: چوہدری یاسین

باغ و حویلی
LA-16: سردار قمر زمان
LA-17: فیصل ممتاز راٹھور

سدھنوتی/پونچھ
LA-18: سردار امجد یوسف
LA-19: سردار سعود صادق
LA-20: سردار یعقوب
LA-21: سردار محمد عابد خان
LA-24: سردار فہیم اختر ربانی

نیلم
LA-26: میاں عبد الوحید

مظفرآباد
LA-27: سردار جاوید ایوب
LA-28: سید بازل نقوی
LA-29: سردار مختار احمد خان
LA-30: مبشر منیر اعوان
LA-32: اشفاق ظفر
LA-33: دیوان علی چغتائی

جموں مہاجر نشستیں
LA-34: کرنل (ر) قدیر چوہان
LA-35: چوہدری آصف گجر
LA-36: چوہدری احسن اسماعیل گجر
LA-37: شاہین کوثر ڈار
LA-38: راجہ شاہد اقبال ایڈووکیٹ
LA-39: چوہدری فخر زمان

ویلی مہاجر نشستیں
LA-40: عامر عبدالغفار لون
LA-41: غلام عباس میر
LA-43: جاوید بٹ
LA-44: محمد راشد اسلام بٹ
LA-45: عبدالماجد خان

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *