تاثر ہے کہ ایک صوبے کی وزیراعلیٰ، جب چاہیے، اپنی دو سہیلوں اور کابینہ کے کچھ وزراء کو لے کر کسی بھی ملک چلی جائے، ایک صوبے کے وزیراعلیٰ کا پاسپورٹ اس کے ہاتھ میں نہ ہو، ایک کیلئے سارے دروازے کھلے ہوں اور دوسرے کو پولیس والا روک لے۔
ایثار رانا
ایثار رانا



