تازہ خبریں - سیاست اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ: بشریٰ بی بی کی فیملی ملاقات اور ذاتی معالج تک رسائی کی درخواست مسترد May 20, 2026 بشریٰ بی بی سے فیملی کی ملاقات اور ذاتی معالج رسائی کی درخواست کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ آگیا درخواست ابتدائی طور پر عدالت نے مسترد کردی