گزشتہ 2 سالوں میں کیا بجلی کے ریٹ کم ہوئے یا بڑھے ہیں؟ "۔ حنیف عباسی ۔۔ "بل تو بڑھے ہیں، "۔ ابصار عالم ۔۔۔ "بل بڑھے ہیں تو کوئی اور وجہ بھی ہوسکتی ہے، کسی نے زیادہ استعمال کی ہے تو زیادہ بل آئیں گے"۔ حنیف عباسی ۔۔ "کہاں ہوا ہے یہ؟ "۔ ابصار عالم ۔۔"آپ نکال لیں، میں وفاقی وزیر کی حیثیت سے بات کر رہا ہوں کہ گزشتہ دو سالوں میں وزیراعظم نے بجلی کے ریٹس کم کیے ہیں۔



