40 سال سے تربوز کا کام کررہے ہیں، سب سے بُرا سال یہ والا سال ہے۔ بارڈر بند ہے، ٹھیلے لگانے کی اجازت نہیں ہے جس کی وجہ سے تربوز کا ریٹ ہی نہیں۔ ڈیڑھ لاکھ کا ٹرک بیچا ہے، ایک لاکھ 10 ہزار ٹرانسپورٹ وغیرہ کا خرچہ آیا۔ ایک ایکڑ پر دو لاکھ کا نقصان ہورہا ہے۔ تربوز کے کسان کی دہائی



