پہلے ’ملک دشمن‘ قرار دیا، اب سینٹ میں مانا؛ متحدہ عرب امارات سے ساڑھے 3 ہزار پاکستانیوں کی ڈی پورٹیشن کی تصدیق
May 25, 2026
یو اے ای سے 3 ہزار 494 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کیا گیا، وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری کا سینیٹ میں اعتراف یاد رہے صرف کچھ دن پہلے تک حکومت یہ خبر دینے والوں کو ملک دشمن قرار دے رہی تھی۔