کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے مولانا کے گھر کے باہر قائم تجاوزات کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا ہے۔ جاری ہدایت کے مطابق گھر کے باہر موجود سیکیورٹی کیبن، بیرئیر اور اضافی کچن کو پندرہ دن کے اندر ازخود مسمار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ سی ڈی اے کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کہ مقررہ مدت کے دوران مذکورہ تعمیرات اور رکاوٹیں ختم نہ کی گئیں تو ادارہ خود کارروائی کرے گا۔ اس سلسلے میں متعلقہ افراد کو پندرہ دن کی مہلت دی گئی ہے۔ اس اقدام کے تحت گھر کے باہر قائم سیکیورٹی…