قمر زمان کائرہ کا بیان کہ پیٹرول فوری سستا کرنے سے تیل کمپنیاں دیوالیہ ہو جائیں گی۔
تازہ خبریں - سیاست

پیٹرول سستا کریں تو کمپنیاں دیوالیہ ہو جائیں گی — قمر زمان کائرہ کا عجیب دفاع

پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے ایک عجیب و غریب دلیل دیتے ہوئے کہا کہ اگر فوری طور پر پیٹرول کی قیمتیں کم کی جائیں تو جن کمپنیوں کے پاس کروڑوں اور اربوں لیٹر تیل پڑا ہے وہ اسے برداشت نہیں کر پائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ ان کمپنیوں کا نقصان کور کرنا بھی ضروری ہے ورنہ یہ کمپنیاں دیوالیہ ہو جائیں گی۔ قمر زمان کائرہ کے اس بیان پر سوشل میڈیا اور سیاسی حلقوں میں شدید ردعمل سامنے آیا ہے اور عوام کا کہنا ہے کہ حکومت عوام کی بجائے تیل کمپنیوں کے مفادات کا تحفظ کر رہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *