پاکستان بمقابلہ انگلینڈ کے پہلے ٹیسٹ میں قومی ٹیم کی کارکردگی نے شائقین کو شدید مایوس کر دیا۔
پاکستان کی نہ بولنگ ٹھیک دکھائی دی، نہ بیٹنگ، نہ فیلڈنگ۔ انگلینڈ نے ہیڈنگلے میں پاکستان کو ایک اننگز اور 103 رنز سے شکست دی، جبکہ انگلینڈ کے بولرز نے دونوں اننگز میں پاکستانی بیٹنگ کو شدید مشکلات سے دوچار کیا۔
پاکستان کی کارکردگی پر طنزیہ انداز میں سوال اٹھایا جا رہا ہے
نہ بولنگ ٹھیک، نہ بیٹنگ ٹھیک، نہ فیلڈ ٹھیک، حتیٰ کہ دیکھا جائے تو جو کپڑے پہن کر کھیل رہے ہیں ان کی کوالٹی بھی ٹھیک نہیں۔ جائیں تو جائیں کہاں، یہاں ٹھیک ہے کیا؟
میچ میں پاکستان کی ابتدائی بیٹنگ بھی مشکلات کا شکار رہی اور دونوں اننگز میں پہلی وکٹ صفر پر گرنے کا ناخوشگوار ریکارڈ بھی بنا۔
انگلینڈ کی جانب سے جوش ٹنگ اور اولی رابنسن نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے میچ میں آٹھ، آٹھ وکٹیں حاصل کیں۔
پاکستان کے لیے اب اگلے ٹیسٹ میں کم بیک کرنا بڑا چیلنج ہوگا۔