آزاد کشمیر کی موجودہ صورتحال پر ابرار قریشی نے سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے حکومت اور فیصلہ سازوں سے کئی سوالات اٹھائے ہیں۔
ابرار قریشی نے کہا
"کشمیریوں کو فورتھ شیڈول میں ڈالا جا رہا ہے، گرفتاریاں اور مقدمات ہو رہے ہیں، کیا اس سے تحریک ختم ہو جائے گی؟"
انہوں نے سوال اٹھایا کہ یہ فیصلے کون اور کیوں کر رہا ہے؟
ابرار قریشی کے مطابق طاقت کے ایوانوں میں بیٹھے لوگوں کو بالآخر اپنے کیے پر پچھتانا ہی پڑے گا۔
یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب آزاد کشمیر میں سیاسی اور عوامی تحریک کے حوالے سے مختلف حلقوں میں بحث جاری ہے۔ ابرار قریشی کا مؤقف ہے کہ گرفتاریوں، مقدمات اور سخت اقدامات کے ذریعے تحریک کو ختم کرنے کی کوشش مؤثر ثابت نہیں ہوگی۔