تجزیہ کار محمد مالک نے مسلم لیگ ن کی موجودہ سیاسی صورتحال، شہباز شریف اور مریم نواز کے سیاسی مستقبل کے حوالے سے اہم تجزیہ پیش کیا ہے۔
محمد مالک نے کہا کہ "ن لیگ کی بڑی بھول ہے کہ نظام ہمارا بوجھ اٹھا رہا ہے"۔ ان کے مطابق اسٹیبلشمنٹ کی سپورٹ مسلم لیگ ن کے بجائے شہباز شریف کے ساتھ ہے۔
انہوں نے کہا کہ مریم نواز کی سب سے بڑی طاقت میاں محمد نواز شریف کی ذات ہے اور یہ طاقت اس وقت تک برقرار ہے جب تک نواز شریف حیات ہیں۔
محمد مالک کے مطابق اگر مریم نواز کو بطور وزیراعظم امیدوار سامنے لایا گیا تو یہ ان کی بڑی غلطی ہوگی۔ ان کا کہنا تھا کہ ایسا فیصلہ پورے سیاسی کھیل کو الٹ سکتا ہے اور مسلم لیگ ن کا موجودہ سسٹم ہل سکتا ہے۔
محمد مالک نے اپنے تجزیے میں مسلم لیگ ن کی اندرونی سیاست، شہباز شریف کی پوزیشن اور مریم نواز کے مستقبل کو اہم سیاسی عوامل قرار دیا۔