صدر آصف علی زرداری کا سید عاصم منیر سے متعلق بیان۔
تازہ خبریں - سیاست

سید عاصم منیر ہمارے فیلڈ مارشل ہیں، امریکی صدر کے نہیں: آصف علی زرداری

صدر آصف علی زرداری نے جشن آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف آف آرمی اسٹاف سید عاصم منیر سے متعلق امریکی صدر کے بیان کا حوالہ دیا۔

آصف علی زرداری نے کہا کہ امریکی صدر نے 90 مرتبہ سید عاصم منیر کا نام لے کر کہا کہ "He is my best Field Marshal"۔
صدر زرداری نے اس حوالے سے کہا:
"سید عاصم منیر اس کے فیلڈ مارشل نہیں، وہ ہمارے فیلڈ مارشل ہیں۔"

آصف علی زرداری نے اپنے خطاب میں سید عاصم منیر کی حیثیت اور پاکستان کے ساتھ ان کی وابستگی پر زور دیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *