تازہ خبریں غربت کی دلدل میں، مڈل کلاس کا لوئر مڈل میں سفر May 31, 2026 4 سال پہلے خود کو مڈل کلاس سمجھنے والا لوئر مڈل میں چلا گیا اور لوئر مڈل کلاس والا غریب ہوگیا، ہر دو پاکستانیوں میں سے ایک پاکستانی خط غربت سے نیچے رہ رہا ہے، ڈاکٹر فرخ سلیم