تازہ خبریں - سیاست

خالد خورشید کا شکوہ: امیر مقام، بلاول اور آصفہ کو مہم کی اجازت، پی ٹی آئی پر پابندی کیوں؟

امیر مقام کمپین کر رہا ہے، آصفہ زرداری، بلاول زرداری سب کمپین کے لیے آ رہے ہیں، لیکن تحریک انصاف کو اجازت نہیں ہے، تو بہتر ہے ہمیں گولیاں ماری کر ختم کر دیں، آپکو زرداری، بلاول چور مبارک، اور انکو آپ مبارک۔ سابق وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *