مہنڈلہ ہجیرہ میں مبینہ بارودی سرنگ کے دھماکے سے چار نوجوانوں کی ہلاکت کا واقعہ
تازہ خبریں - سیاست

ہجیرہ کے علاقے مہنڈلہ میں مبینہ بارودی سرنگ کا دھماکا، چار نوجوان شہید

آزاد کشمیر کے علاقے ہجیرہ کے مقام مہنڈلہ میں مبینہ طور پر نصب بارودی سرنگ یا دیسی ساختہ دھماکا خیز مواد (آئی ای ڈی) پھٹنے سے چار نوجوان جاں بحق ہو گئے۔ واقعے کے بعد علاقے میں افسوس اور تشویش کی فضا پیدا ہو گئی ہے۔

مقامی افراد کے مطابق چاروں نوجوان چشمے کی پانی کی پائپ لائن کی مرمت کے لیے گئے تھے۔ جب وہ چشمے کے قریب پہنچے تو وہاں مبینہ طور پر نصب بارودی مواد پھٹ گیا، جس کے نتیجے میں چاروں نوجوان موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *