آزاد کشمیر کے علاقے ہجیرہ کے مقام مہنڈلہ میں مبینہ طور پر نصب بارودی سرنگ یا دیسی ساختہ دھماکا خیز مواد (آئی ای ڈی) پھٹنے سے چار نوجوان جاں بحق ہو گئے۔ واقعے کے بعد علاقے میں افسوس اور تشویش کی فضا پیدا ہو گئی ہے۔ مقامی افراد کے مطابق چاروں نوجوان چشمے کی پانی کی پائپ لائن کی مرمت کے لیے گئے تھے۔ جب وہ چشمے کے قریب پہنچے تو وہاں مبینہ طور پر نصب بارودی مواد پھٹ گیا، جس کے نتیجے میں چاروں نوجوان موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ مقامی افراد کے مطابق چاروں نوجوان چشمے…