حفیظ اللہ نیازی نے اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہپاکستان کی خاطر آج میں عمران خان سے اپنی رنجش ختم کرتا ہوں۔
ان کے اس بیان کو سیاسی حلقوں میں اہم پیش رفت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ بیان سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا اور سیاسی مباحث میں اس پر مختلف آراء اور تبصرے کیے جا رہے ہیں۔