تازہ خبریں - سیاست دو ارب کی کرپشن پر فوڈ انسپکٹر کی نوکری گئی، کیا اب بھی نوکری کی ضرورت؟ May 22, 2026 سندھ سرکار کے ایک فوڈ انسپکٹر نے 2 ارب 9 کروڑ اور 98 لاکھ کی کرپشن کی اور اسے نوکری سے نکال دیا گیا کیا دو ارب کی کرپشن کے بعد نوکری کی ضرورت رہتی ہے ؟سائرہ بانو