باکو میں بلدیاتی نظام پر ایک کانفرنس تھی، سندھ نے نمائندگی کے لیے ایک ناظم لیول کے بندے کو بھیجا، وفاق نے مصدق ملک کو کمرشل فلائٹ سے بھیجا۔ پنجاب سے وزیراعلی مریم نواز آدھی درجن کابینہ اور چیف سیکرٹری کے ساتھ خریدا گیا لگژری جہاز بھر کر وہاں پہنچیں اور وہاں تندوروں پر روٹیاں لگا رہی تھیں، ٹک ٹاک بن رہی تھی۔
سینیئر صحافی ثناء اللہ خان
سینیئر صحافی ثناء اللہ خان



