تازہ خبریں - سیاست

سلطان محمد فاتح اور فارم 47 کی حکومت: اسد عمر کا دلچسپ اور طنزیہ موازنہ

اگر فارم 47 کی حکومت ہوتی تو 21 سال کی عمر میں سلطان محمد فاتح تاریخ کی سب بڑی فتوحات میں سے ایک یعنی قسطنطنیہ فتح کرنے کے بعد پاکستان میں ووٹ ڈالنے آتا تو اس کو کہا جاتا ابھی آپ چھوٹے ہو، ووٹ ڈالنے کی بھاری ذمہ داری کے لئے تیار نہیں۔
اسد عمر

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *