آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر انتخابی شیڈول میں اہم تبدیلی کا اعلان کیا ہے۔
کمیشن کے مطابق ضلع پونچھ اور ضلع سدھنوتی میں 10 اگست کو ہونے والے عام انتخابات مؤخر کر دیے گئے ہیں۔ دوسری جانب ضلع باغ اور ضلع حویلی میں انتخابات پہلے سے جاری شیڈول کے مطابق 10 اگست کو ہی منعقد ہوں گے۔
مزید یہ کہ الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن میں پلندری کو ضلع لکھا گیا ہے، جبکہ انتظامی طور پر پلندری ضلع سدھنوتی کی تحصیل ہے۔ اس نکتے کی بھی نشاندہی کی جا رہی ہے۔