تازہ خبریں - سیاست راولاکوٹ شہریوں کو غیر کشمیری کہنے پر بلاول کا خواجہ آصف سے معافی کا مطالبہ June 24, 2026 خواجہ آصف راولاکوٹ کے شہریوں کو غیر کشمیری کہنے کے بیان پر معذرت کریں۔ ایسا شخص کابینہ میں کیوں موجود ہے جو اس طرح کے بیان دیتا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری