میں جب بھی اس سٹیج سے تقدیر کرتا ہوں اگلے دن میرے اپر ایف ائی آر ہوئی ہوتی ہے اس ٹائم بھی 5-7 ایف آئی آر ہوئی ہیں مجھ پر میں ان کو بتانا چاہتا ہوں مہران پیچھے ہٹنے والا نہیں ہے مہران جس ٹائم اس پنڈال دھرنے سے جائے گا 50 ایف آئی آر لے کر جائے گا پر پیچھے نہیں ہٹے گا
خواجہ مہران ایڈوکیٹ



