تازہ خبریں - سیاست

حکومت کو الٹی میٹم، عمران خان کے لیے رویہ بہتر نہ ہوا تو استعفے دے دیں گے

‏عمران خان کے لئے حکومت کا رویہ اگر بہتر نا ہوا تو پھر اسمبلیوں سے استعفے دے دیئے جائیں گے، پنجاب، سندھ اور قومی اسمبلی سے اگر ہم نے استعفے دے دیے تو پھر ان سے سنبھالنا مشکل ہو جائے گا، محمود خان اچکزئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *