حکومت کو الٹی میٹم، عمران خان کے لیے رویہ بہتر نہ ہوا تو استعفے دے دیں گے
May 26, 2026
عمران خان کے لئے حکومت کا رویہ اگر بہتر نا ہوا تو پھر اسمبلیوں سے استعفے دے دیئے جائیں گے، پنجاب، سندھ اور قومی اسمبلی سے اگر ہم نے استعفے دے دیے تو پھر ان سے سنبھالنا مشکل ہو جائے گا، محمود خان اچکزئی