حارث قدیر کے مطابق راولاکوٹ میں 28 جولائی کی رات 11:45 تک فائرنگ اور شیلنگ کا سلسلہ جاری رہا۔ ان کے بقول اب تک 12 شہریوں کے گولیاں لگنے سے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے، جبکہ 20 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ انہوں نے خدشہ ظاہر کیا کہ اموات کی تعداد میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔
انہوں نے مزید دعویٰ کیا کہ 27 جولائی سے اب تک جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 22 ہو گئی ہے۔
انہوں نے مزید دعویٰ کیا کہ 27 جولائی سے اب تک جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 22 ہو گئی ہے۔