تازہ خبریں - سیاست

پہلے ’ملک دشمن‘ قرار دیا، اب سینٹ میں مانا؛ متحدہ عرب امارات سے ساڑھے 3 ہزار پاکستانیوں کی ڈی پورٹیشن کی تصدیق

‏یو اے ای سے 3 ہزار 494 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کیا گیا، وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری کا سینیٹ میں اعتراف یاد رہے صرف کچھ دن پہلے تک حکومت یہ خبر دینے والوں کو ملک دشمن قرار دے رہی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *