تازہ خبریں - سیاست رانا ثناء اللہ کا مہاجرین کی نشستوں کے خاتمے پر ردعمل: کشمیر کاز کو نقصان پہنچے گا May 21, 2026 مہاجرین کی نشستوں کے خاتمے سے کشمیر کاز کو نقصان پہنچے گا ایسا کچھ کرنے سے پہلے سوچنا چائیے تاہم ہم ایکشن کمیٹی سے بات کرنے کو تیار ہیں۔رانا ثناء اللہ