تازہ خبریں

برطانیہ میں مقیم مسلمان کمیونٹی کا چہرہ مسخ کرنے والے مجرم کسی رعایت کے مستحق نہیں

زیر نظر تصویر میں موجود بدبخت وہ ہیں جنہوں نے برطانیہ میں موجود مسلمانوں کا جینا محال کر دیا ہے۔ یہ وہ حوس کے بُچاری ہیں جو کم عمر بچیوں کا ریپ کرنے میں ملوث پائے گئے۔ یہ لوگ انسان یا مسلمان کہلائے جانے کے لائق نہیں۔ انکا ایسا ریمانڈ ہونا چاہیے کے رہتی دنیا تک یاد رکھا جائے۔ ابرار قریشی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *