تازہ خبریں - سیاست

سائفر لیکس یا پاکستان کے خلاف نئی مہم؟ عاصمہ شیرازی کے انکشاف نے بحث چھیڑ دی

پاکستان کے خلاف سازشیں شروع ہو چکی ہیں، ڈراپ سائٹ نامی ویب سائٹ پاکستان کے خلاف خبریں دیتی ہے، پرو عمران خان ہے، انہوں نے سائفر بارے رپورٹ شائع کی ہے کہ اصل سائفر ان کے ہاتھ لگا ہے، اس رپورٹ کی ٹائمنگ بہت اہم ہے، عاصمہ شیرازی نے سائفر سامنے آنے کی ٹائمنگ پر سوالات اٹھا دیے"

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *