تازہ خبریں - کھیل پاکستان کرکٹ کی تاریخ کا سیاہ ترین دن! بنگلہ دیش نے وائٹ واش کر دیا May 20, 2026 بنگلہ دیش نے سلہٹ میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو 78 رنز سے شکست دے کر دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں 0-2 سے وائٹ واش کر دیا۔