ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے عرب ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے مشرق وسطیٰ میں جاری تنازع کے حل کے لیے مذاکرات کی اہمیت پر زور دیا۔ ان کے مطابق فریقین کے لیے مذاکرات کے ذریعے کسی نتیجے پر پہنچنا ناگزیر ہے، جبکہ بات چیت کے ذریعے حل نہ نکلنے اور فوجی تصادم کی صورت میں مکہ الائنس کا اجتماعی ڈیٹرنس حرکت میں آئے گا۔ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے حرمین شریفین کے تحفظ کو پاکستان کے لیے بنیادی اہمیت کا حامل قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس معاملے پر کوئی سمجھوتہ…