صحافی رؤف کلاسرا نے ماحولیات اور درختوں کے تحفظ کے لیے شروع کی گئی اپنی مہم کے حوالے سے سی ڈی اے پر الزام عائد کیا ہے۔ ان کے مطابق، مہم شروع کرنے کے بعد سی ڈی اے نے ان کے گھر کے سامنے ایک بڑا ویسٹ ڈمپر رکھ دیا۔ رؤف کلاسرا نے اپنے بیان میں کہا کہ اس اقدام کے ذریعے انہیں پیغام دیا گیا کہ وہ درخت بچانے کی بات کرتے رہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اٹھائیس برس کے دوران کئی حکمران آئے اور چلے گئے، لیکن ان کے بقول ایسا واقعہ پہلی مرتبہ پیش آیا ہے۔…
-
-
اسلام آباد میں طالبہ لائبہ اعجاز کیس میں نامزد ملزم نعمان مبینہ پولیس مقابلے میں زخمی ہونے کے بعد دم توڑ گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم تھانہ رمنا پولیس کی حراست میں تھا اور اسے شمس کالونی میں برآمدگی کے لیے لے جایا جا رہا تھا کہ اس دوران مبینہ پولیس مقابلہ پیش آیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں ملزم نعمان زخمی ہو گیا، جسے فوری طور پر پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) ہسپتال منتقل کیا گیا۔ ہسپتال میں ڈاکٹروں نے ملزم کی موت کی تصدیق کر دی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مبینہ مقابلے کے…
-
صحافی طارق عزیز نے سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کے دورِ حکومت سے منسوب ایک دلچسپ واقعہ بیان کیا ہے، جس میں اسلام آباد کے پوش علاقے میں ایک وفاقی وزیر کو گھر ملنے کا ذکر ہے۔ طارق عزیز کے مطابق، نواز شریف کو بتایا گیا کہ ان کے ایک وفاقی وزیر نے اسلام آباد کے پوش علاقے میں گھر خریدا ہے، جس پر انہوں نے وزیر سے اس بارے میں دریافت کیا۔ طارق عزیز کے بیان کے مطابق، وفاقی وزیر نے جواب دیا کہ یہ گھر ان کے سسرال نے انہیں تحفے میں دیا ہے۔ اس پر نواز شریف…
-
-
-