اسلام وعلیکم میں آج اس موضوع پر باضابطہ ایک وضاحت عام عوام کے سامنے رکھنے جا رہا ہے ہوں جسکی وجہ سابق ایس ایس پی عرفان سلیم کے یہ الفاظ ہیں “سال ۲۰۲۲ میں جب میں برطانیہ تھا تو انہی اسمگلرز نے ان پولیس آفیسران اور ابرار قریشی (YouTuber)کے ذریعے سازش کر کے ایک روز جب میں روزہ کی حالت میں تھا انٹرویو کے بہانے گھٹیااور جھوٹ پر مبنی سوالات پوچھے اور میرے جوابات کٹ کر کے پیش کیے جنکی بعد میں ابرار قریشی کو خود ہی تردید کرنا پڑی” عرفان سلیم نے صحافی شہزاد راٹھور کی جانب سے یہ…