• تازہ خبریں - سیاست

    محمود خان اچکزئی کا دہشت گردی اور سرحدی سکیورٹی پر سوال، امریکی کارروائی کا حوالہ دے دیا

    محمود خان اچکزئی نے دہشت گردی اور ملکی سلامتی کے معاملات پر گفتگو کرتے ہوئے ماضی کی ایک کارروائی کا حوالہ دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ دنیا پاکستان میں ایک خطرناک دہشت گرد کی موجودگی کی بات کرتی تھی، لیکن اس وقت انکار کیا جاتا رہا، جس کے بعد دو ہیلی کاپٹر آئے اور ملکی سالمیت کو نقصان پہنچا۔ انہوں نے پاک افغان سرحد پر تعمیر کی گئی دیوار کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ جب سرحد پر حفاظتی انتظامات موجود ہیں تو پھر دہشت گرد کہاں سے آتے ہیں؟ ان کے اس سوال میں سرحدی نگرانی اور دہشت…