• تازہ خبریں - سیاست

    افتخار گیلانی کا بیان، بنیادی حقوق کی تحریک کے اصل مطالبات تبدیل ہونے کا دعویٰ

    افتخار گیلانی نے بنیادی حقوق کی تحریک کی موجودہ صورتحال پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب یہ تحریک بنیادی حقوق کے حصول کے لیے شروع ہوئی تھی تو اس وقت بھی ان کا مؤقف یہی تھا کہ عوام کے مسائل حل ہونے چاہئیں۔ ان کے مطابق تحریک کے ابتدائی مطالبات کی حمایت اور مسائل کے حل کی ضرورت سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ اب تحریک کی نوعیت بالکل بدل چکی ہے اور موجودہ صورتحال میں یہ واضح نہیں رہا کہ اس کا بنیادی مسئلہ یا اصل مطالبہ کیا ہے۔ افتخار گیلانی کے…