آزاد کشمیر کے علاقے ہجیرہ کے مقام مہنڈلہ میں مبینہ طور پر نصب بارودی سرنگ یا دیسی ساختہ دھماکا خیز مواد (آئی ای ڈی) پھٹنے سے چار نوجوان جاں بحق ہو گئے۔ واقعے کے بعد علاقے میں افسوس اور تشویش کی فضا پیدا ہو گئی ہے۔ مقامی افراد کے مطابق چاروں نوجوان چشمے کی پانی کی پائپ لائن کی مرمت کے لیے گئے تھے۔ جب وہ چشمے کے قریب پہنچے تو وہاں مبینہ طور پر نصب بارودی مواد پھٹ گیا، جس کے نتیجے میں چاروں نوجوان موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ مقامی افراد کے مطابق چاروں نوجوان چشمے…
-
-
آزاد کشمیر میں عوامی تحریک کے دوران پیش آنے والے واقعات اور انسانی حقوق سے متعلق الزامات پر عالمی توجہ مبذول ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ فراہم کردہ معلومات کے مطابق، برطانوی اخبار دی انڈیپنڈنٹ نے جموں کشمیر ہیومن رائٹس آبزرویٹری کی چار اکتوبر کی رپورٹ کی بنیاد پر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے احتجاج کے دوران پیش آنے والے واقعات کو اجاگر کیا ہے۔ بیان کے مطابق، رپورٹ میں احتجاج کے دوران نوے سے زائد اموات، جاں بحق افراد کے جسدِ خاکی ورثاء کے حوالے نہ کرنے، شوکت نواز میر کی مبینہ جبری گمشدگی اور سینکڑوں افراد کی…
-
-
-
-
-
-
-
-