-
-
نیب راولپنڈی نے سابق وفاقی وزیر اسعد محمود کے دورِ وزارت میں پاکستان پوسٹ میں ہونے والی مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ اس سلسلے میں مولانا فضل الرحمان کے صاحبزادے اور سابق وفاقی وزیر اسعد محمود کو نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق پاکستان پوسٹ میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے معاملے پر اسعد محمود کو اس سے قبل وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے بھی طلب کیا تھا، تاہم وہ ایف آئی اے میں پیش نہیں ہوئے تھے۔ اب نیب راولپنڈی کی جانب سے تحقیقات شروع کیے جانے کے…