صحافی صدیق جان نے 27 ستمبر کو ہونے والے متوقع لانگ مارچ کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سہیل آفریدی اس مارچ کی تیاری ایک یا دو دن کے لیے نہیں کر رہے۔
صدیق جان کے مطابق سہیل آفریدی اس مارچ کی تیاری کشمیر کی طرز پر کر رہے ہیں اور ان کے خیال میں یہ معاملہ کم از کم 20 سے 25 دن تک جاری رہنے والی سرگرمی ہو سکتا ہے۔صدیق جان نے مزید کہا کہ عزت اور ذلت اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے اور وہ آئندہ بھی اپنے مطابق حقائق بیان کرتے رہیں گے۔