سہیل آفریدی نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی حالیہ پریس کانفرنس پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے پریس کانفرنس کے انداز اور اس میں کیے گئے بعض نکات کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔
سہیل آفریدی نے کہا کہ کچھ لوگ موجودہ نظام کی "ناجائز پیداوار" ہیں۔ انہوں نے پریس کانفرنس کو "انتہائی گھٹیا، انتہائی تھرڈ کلاس اور انتہائی انتشار سے بھری" قرار دیا۔
انہوں نے اپنے ردعمل میں "Once for all" کے الفاظ بھی استعمال کیے اور کہا کہ "یہ ملک تمہارے باپ کا ہے"۔ سہیل آفریدی کا یہ بیان محسن نقوی کی پریس کانفرنس کے جواب میں سامنے آیا ہے۔