تازہ خبریں - سیاست

جعلی ممبران اسمبلی اور حج کی سعادت: شہباز گل کا بیان

‏فارم 47 کے 60 جعلی ممبران اسمبلی نے اس سال حج کی سعادت حاصل کی، حرام کی کمائی سے حج کیا گیا ، حرام کیسے؟ کیونکہ جیتا کوئی اور تھا اور نظام دین نے ڈنڈے کے زور پر ان کو سیٹ پر بٹھا دیا کسی اور کا حق چھین کر جب آپ آئے ہوں تو ایسے میں جو آپ تنخواہ لے رہے ہیں وہ حرام ہوئی اور اس حرام کی کمائی سے آپ نے حج کے اخراجات ادا کیے ہونگے۔ شہباز گل

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *