عوامی ایکشن کمیٹی کے نئے اعلامیے کی نمائشی تصویر۔
تازہ خبریں - سیاست

عوامی ایکشن کمیٹی کا نیا اعلامیہ، غیر جانبدار نگران حکومت اور نئے انتخابات کا مطالبہ

عوامی ایکشن کمیٹی نے اپنے نئے اعلامیے میں مطالبہ کیا ہے کہ آزاد کشمیر میں ایک غیر جانبدار نگران حکومت قائم کی جائے اور اکتوبر 2025 میں کیے گئے معاہدوں پر مکمل عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔

اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ اس کے بعد آزاد اور خودمختار الیکشن کمیشن کے زیرِ انتظام ایسے انتخابات کرائے جائیں جو عوام کے لیے قابلِ قبول اور قابلِ اعتماد ہوں۔ کمیٹی کے مطابق شفاف انتخابی عمل عوامی اعتماد کی بحالی اور سیاسی استحکام کے لیے ضروری ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *