پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدے کی خوشی میں پنجاب حکومت کی جانب سے لاہور میں جشن منانے کا اعلان کیا گیا ہے۔
ڈپٹی کمشنر لاہور کے مطابق آج رات ۸ بجے لبرٹی چوک لاہور میں میگا کنسرٹ منعقد ہوگا، جبکہ پنجاب حکومت کی جانب سے معاہدے کی خوشی میں جشن کا اعلان کیا گیا ہے۔
دفاعی معاہدے کے حوالے سے ہونے والی تقریبات میں شہریوں کی شرکت متوقع ہے۔ لبرٹی چوک پر ہونے والے پروگرام کے دوران میگا کنسرٹ سمیت مختلف سرگرمیوں کا اہتمام کیا جائے گا۔