ظفرآباد کے حلقہ پانچ کھاوڑا کے گاؤں کوٹ ترالہ میں سیاسی کشیدگی کے دوران ایک افسوسناک تصادم کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔
مقامی اطلاعات کے مطابق کوٹ ترالہ میں ایک گھر پر پاکستان پیپلز پارٹی کا جھنڈا لہرانا بعض افراد کے لیے مبینہ طور پر تنازع کا باعث بنا، جس کے بعد صورتحال سنگین ہوگئی۔
اطلاعات کے مطابق تصادم کے دوران 25 گھر اور 30 دکانیں نذر آتش کر دی گئیں، جبکہ اس واقعے میں 6 افراد کے جاں بحق ہونے کی بھی اطلاع ہے۔